Daily Archives

20 December, 2019

میرے، عدلیہ کے خلاف گھناونی سازش شروع ہو گئی: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ مشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد ہے۔ میرے اور عدلیہ کے خلاف گھناؤنی سازش ہے۔ ہمیں اپنی حدود کا علم ہے۔ سچ سامنے آئے گا اور سچ کا بول بالا ہوگا۔  فل کورٹ ریفرنس سے…

قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے ہوشیار

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے بھی ریڈار پر آگئے ہیں۔ سیونگ اسکیمز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی شناخت کے لیے قانون تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کو بھی دائرہ…

جعلی اکاونٹس کیس: بلاول بھٹو کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو طلب کر لیا ہے۔ نیب نے بلاول بھٹو کو 24 دسمبر کو جے وی اوپل کیس میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ بلاول بھٹو کو متعلقہ ریکارڈ اپنے…

پی آئی اے سمیت دیگر ائیر لائینز کے کرایوں میں اضافہ

کراچی: پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائینز نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ہے۔ کرایہ بڑھنے کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی سمیت ملک کی بڑی ائیر لائنز نے اندرون…

لاک ڈاون کا 137واں روز، کشمیر میں زبردست مظاہرے

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں لوگوں نے بھارتی قبضے اور علاقے میں جاری لاک ڈاؤن کے خلاف نوہٹہ، سری نگر اور علاقے کے دیگر علاقوں میں زبردست مظاہرے کیے۔ سری نگر کے علاقے میں واقع تاریخی جامع مسجد کو 19 ہفتوں تک  بند رکھنے کے بعد  قابض حکام نے…

بچوں کے تحفظ کے لیے زینب الرٹ بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل منظورکر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی بلاول بھٹو زرداری کی عدم موجودگی میں شازیہ مری کی زیر صدارت منعقد ہوا۔…

پاکستان کے مختلف شہروں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ساتھ ساتھ راولپنڈی، لاہور، پشاور، گلگت بلتستان، مانسہرہ، بٹ گرام، مری، چنیوٹ، چارسدہ، ہنگو،…

سفر کرتا پور راہداری کی جانب

گزشتہ دنوں پارلیمنٹ ہاوس میں تھا کہ لاہور سے ایک صحافی دوست کی کال آئی۔ لاہور سے نوجوان صحافیوں کا ایک مطالعاتی دورہ کرتا پور راہداری کیلئے ترتیب دیا جارہا تھا۔ کال کا مقصد اس دورے کے لیے دعوت دینا تھا۔ مجھے بھی ایک عرصہ سے اس منصوبے کو…

غیر قانونی تجاوزات، جامعہ حفصہ کو جاری کردہ نوٹس واپس

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی طرف سے جامعہ حفصہ کو غیر قانونی تعمیرات پر جاری کردہ نوٹس واپس لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے ضلعی انتظامیہ کی مداخلت پر مدرسے کو جاری کردہ نوٹس واپس لے لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنا آخری مقدمہ نمٹا دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آج سپریم کورٹ میں بطور چیف جسٹس اپنے آخری مقدمے کی سماعت کی۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج رات 12 بجے ریٹائر ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مری میں آمنہ بی بی پر فائرنگ سے متعلق کیس کی سماعت…

اسلام آباد میں چودھویں تائیکوانڈو چیمپئن شپ شروع

اسلام آباد: اسلام آباد میں چودھویں کورین ایمبیسڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ 5 روزہ مقابلوں کی رنگارنگ افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی اسلام آباد میں کورین سفیر کواک سنگ کیو تھے۔…