ٹانک میں فائرنگ، سابق سربراہ امن کمیٹی جاں بحق

ٹانک: تحصیل جنڈولہ کے علاقہ کڑی وام میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کے نتیجہ میں بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی گاڑی میں کڑی وام سے ٹانک جارہے تھے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کیا جارہاہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment