Daily Archives

30 December, 2019

کراچی میں عمارت زمین بوس، قیمتی جانیں بچ گئیں

کراچی: کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن ٹمبر مارکیٹ میں 6 منزلہ مخدوش عمارت زمین بوس ہوگئی۔ تمام مکین افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رنچھوڑ لائن کی سومرا گلی میں واقع عمارت ایک طرف جھک گئی تھی جس پر تمام مکینوں کو بروقت عمارت سے…

مالاکنڈ میں مسافر وین کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

مالاکنڈ: مالاکنڈ کے پہاڑی علاقہ پلئی میں سوات ایکسپریس وے پر پہلا حادثہ رپورٹ ہو گیا۔ ایکسپریس وے پر مسافر وین ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے پہاڑی سے نیچے گر گئی جس کے نیتجے میں پانچ افراد موقع ہی پر جاں بحق، جبکہ اٹھارہ افراد شدید زخمی ہوگئے۔…

افغان طالبان نے افغانستان میں جنگ بندی کی تردید کر دی

کابل :افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان خبروں کی نفی کر دی ہے کہ طالبان نے افغانستان میں جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان کے درمیان میں بعض معاملات پر اختلافات کی خبروں کو محض پروپیگنڈا قرار دیا…

پشاور کے تعلیمی اداروں میں آئس بیچنے والا منشیات فروش گرفتار

پشاور: کیپٹل سٹی پولیس پشاور شہر نے مختلف تعلیمی اداروں کے پاس آئس فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران آئس کے مکروہ دھندے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے 110 گرام آئس بھی برآمد کر…

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ سے آباد کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ لینڈ ڈویلپرز کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وفد نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر اور تعمیراتی شعبہ کی رکی ہوئی سرگرمیوں کو بحال کرنے کی تجاویز پیش کیں۔  مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ…

آئی جی پولیس؛ خیبرپختونخوا میں بھی تبدیلی آنے کو تیار

اسلام آباد: پنجاب میں پے در پے آئی جیز کی تبدیلی کے بعد وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخواکے آئی جی پولیس ڈاکٹر نعیم کو  بھی فوری طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ذرائع سے آنے والی خبروں میں یہ دعویٰ کیا  گیا…

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو بڑی آفر کر دی

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو وفاق سے اتحاد توڑ کر سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہر نعرہ، ہر وعدہ جھوٹا نکلا۔ ایم کیو…

محکمہ موسمیات نے نئے سال میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد :مغربی ہواوٗں کے طاقتور سلسلے  وقفے وقفے سے ملک کے بیشتر علاقوں کو 31 دسمبر سے اپنی لپیٹ میں لیں گے۔ مغربی سلسلے جنوری کے پہلے 15دنوں کے دوران ملک گیر بارشوں کا سبب بنیں گے۔ سلسلوں کے زیر اثر پاکستان کے 90 فیصد علاقوں میں وسیع…

چارسدہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

چارسدہ: چارسدہ ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہر شید خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش ،ایک منشیات سمگلر منشیات سمیت گرفتار کر لیے ہیں۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2600گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ ڈی ایس پی چارسدہ سٹی پولیس تاج محمد خان…

سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ  میں چار ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیالکوٹ کے علاقے مظفرپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک ہو گئے ، پولیس کےمطابق شدید دھند میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران چار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے…

نیب کو انتقامی کارروائی کے لئے استعمال کرنے کا تاثر درست نہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: نیب ترمیمی آرڈینس کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیب قوانین میں اصلاحات لانے کا مطالبہ بہت پرانا ہے۔ مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں، جب ہم اپوزیشن کا حصہ تھے، انہی قوانین کی اصلاح کیلئے ایک…

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ اور صندل خٹک کی اصلیت سامنے آ گئی

ٹک ٹاک بناتے بناتے اہم حکومتی اداروں تک پہنچنے والی حریم شاہ اور صندل خٹک کے اصلی نام سامنے آگئے۔ پاکستان کے نیشنل ڈیٹا بیس و رجسٹریشن کے محکمے نادرا کے ریکارڈ کے مطابق حریم شاہ کا اصل نام فضہ حسین ہے اور وہ ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی کے…

وزیراعظم کا ممکنہ دورہ ڈیوس، اخراجات کی تفصیل سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس پر اٹھنے والے ممکنہ اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے ان اخراجات کی مکمل تفصیلات ٹوئیٹر ہر شئیر کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئیٹر پر اپنے…