فلسطین سے متعلق امریکی منصوبہ صدی کا منصوبہ نہیں بلکہ قبضے کا منصوبہ ہے: صدر اردگان
صدر رجب طیب اردگان نے فلسطین کو تقسیم کرنے کے امریکی منصوبے پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
صدر اردگان نے ان خیالات کا اظہار کل انادولو پبلشرز ایسوسی ایشن (اے وائی ڈی) کے زیر اہتمام 5 ویں انادولو میڈیا ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے…