سول سرونٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان پولیس کے 30 اے ایس پیز کو ایس پیز اور آفس مینیجمنٹ گروپ کے 55 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے۔ جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ترقی پانے والے پولیس سروس گریڈ 17 کے اے ایس پیز میں محمد اظہر خان مغل، محمد عمران خان، محمد شعیب خان، محمد ارسلان شاہ زیب، حفیظ الرحمن، توحید رحمن میمن، کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد، کیپٹن (ر) علی بن طارق، محمد عمران، کیپٹن (ر) نوید عالم، کیپٹن (ر) زوہیب محسن، لیفٹیننٹ (ر) محمد، عائشہ بٹ، عبدالوہاب، تصور اقبال، جویریہ محمد جمیل، فہد خان، محمد کلیم، ضیاء الدین احمد، شیر علی، نجم الحسن لیاقت، شہزادہ عمر عباس بابر، محمد سرفراز ورک، عطاء الرحمن، فاروق امجد، فاروق احمد، محمد عمران، محمد زوہیب خان، علی بن طاہر اور محمد سمیع ملک ایس پی کے رینک پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں ۔ ترقی پانے والے اے ایس پیز کو موجودہ مقامات پر ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت نے آفس مینجمنٹ گروپ کےگریڈ 17 کے 55 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے۔ ترقی پانے والوں میں گریڈ 18 میں ایکٹنگ چارج پر کام کرنے والے 22افسران عائزہ ستار، عدیلہ رضا، فضا شاہد، حمیرہ عامر، اسد اقبال، محمد شعیب، ماریہ آصف ڈار، سہرش مزاری، محمد عمی عاشج لقمان حافظ، منظور علی شاہ، وقاص علی خان، محمد رضوان اصغر، محمد نقیب ارشد، حافظ محمد خضر ملک، اقراء انعم، رمیزاعظم، شیخ محمد عمر فاروق، چوہدری سعد غنی، عمر حیات، اسد نعیم اور محمد حسن اللہ کو گریڈ 18 میں مستقل ترقی دے دی گئی۔ گریڈ 17 کے 33 افسران الطاف حسین، بہزاد عامر میمن، ریاض علی میتلو، شاہباز خان، عزیر احمد، حافظ وقار مسعود، ظہرہ ابڑو، صمد طالب، ام کلثوم، زین عزیز، انعم ناصر، فضیلت نعیم، سونیا نواز ، نائلہ کلثوم صدیقی، مبین احمد، انعم جمال، فہد محمود مرزا، منیزہ حامد، سید زوار حیدر، محمد اسد محمود ، سارہ احمد ،عالیہ زیدی، محمد آصف، ردا نور، پلوشہ مظفر ، رستم خان، مدیحہ خٹک، شعی الرحمن ، علی رضا، احمد نور، عزیز اللہ خان، محمد اصغر، زوہیب حسن شیخ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے ۔

 

آئی ڈی: 2020/01/02/2139 

متعلقہ خبریں

Leave a Comment