Daily Archives

8 جنوری, 2020

سعودی عرب میں 40 سال سے نمازیوں کی منتظر مساجد آباد ہو گئیں

ریاض: سعودی عرب میں 30تاریخی مساجد کوتعمیر ،تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے 10مختلف اضلاع میں واقع ان مساجد کو”محمد بن سلمان پروجیکٹ برائے تاریخی مساجد“ کے تحت 423دنوں کی قلیل مدت میں 50ملین سعودی ریال کی خطیر…

فردوس عاشق اعوان سے اختلافات: سیکرٹری اطلاعات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان سے اختلافات کی وجہ سے وفاقی حکومت نے سیکرٹری اطلاعات زاہدہ پروین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بدھ کے روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان…

ایران کے حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے علی الصبح عراقی تنصیبات پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایران نے گذشتہ ہفتے ڈرون حملے میں اعلی ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے ردعمل میں بدھ کے روز عراق میں موجود امریکی ٹھکانوں…

راولپنڈی صدر میں پولیس پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا

راولپنڈی: راولپنڈی میں  پولیس ناکے پر دہشتگردی کی واردات کا مقدمہ ہلاک دہشتگرد اور اسکے نامعلوم ساتھیوں پر درج کر لیا گیا۔ شہید ہونے والے دونوں کانسٹیبلز کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہم پر حملہ کرے گا…

ریلیف پیکج کے اعلان کے بعد وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹور کا دورہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے عوام کو چینی، آٹا، گھی اور چاول پر 7 ارب روپے کے ریلیف پیکج کے اعلان کے بعد اس کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس پیکج کے اطلاق کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز کا…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے پرائس مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ رابطہ کمیٹی نے واپڈا کو 17 ارب 50 کروڑ روپے کا قرضہ حاصل کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ اس کے علاوہ پاکستان اسٹیل ملز کو گیس بلوں کی ادائیگی…

ایوان بالا میں سروسز ترمیمی بلز منظور کر لیے گئے

اسلام آباد: ایوان بالا (سینیٹ) میں پاکستان آرمی، نیوی اور ایئرفورس ایکٹس ترامیمی بلز 2020 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے علاوہ وزیر قانون فروغ نسیم،…

ڈاکٹروں کی غفلت یا معجزہ، کراچی میں مردہ خاتون زندہ ہو گئی

کراچی:ڈاکٹروں کی غفلت یا قدرت کاکرشمہ کہیں، کہ کراچی میں ایک مردہ خاتون غسل کے دوران زندہ ہو گئی۔ اہل خانہ کے مطابق 50 سالہ رشیدہ بی بی کو گزشتہ روز عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ خاتون کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے کرڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری…

سپریم کورٹ نے غیر قانونی ٹیکس ریفنڈ کی تحقیقات کے لیے ایف بی آر کو 15 دن کا وقت دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے غیرقانونی ٹیکس ری فنڈ کی تحقیقات مکمل کرنے کیلئے ایف بی آر کو 15 دن کا وقت دے دیا۔ چیف جسٹس نے قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آر پر نوشین امجد پر شدید برہمی کا  اظہار کر دیا۔ انہوں نے ریمارکس دیئے کہ اربوں روپے لٹ گئے…

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے بعد ایرانی پٹرول کی سمگلنگ پر بھی وفاقی ٹیکس محتسب کا فیصلہ آ گیا

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب  نے ایرانی  پیٹرولیم مصنوعات کی  کھلے عام سمگلنگ اور فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسٹم  حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی  اس حوالے سےناکامی، ان اداروں کی نااہلی اور اپنی ذمہ…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے سرکاری افسران کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے آٹھ لاکھ افراد کو نکالے جانے کے بعد اس پروگرام سے فائدہ اٹھانے والےسرکاری افسران کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ دستاویزات کے مطابق چاروں صوبوں وفاق اور خود بی آئی ایس پی کے اعلیٰ سرکاری افسران بھی…

ایف بی آر نے ڈالر خریدنے والوں کے گرد شکنجہ تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں ڈالر خریدنے والے افراد کے گرد شکنجہ تنگ کرنے کے لیے تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سال 2018 ,2017 کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرز خریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان…

آسٹریلیا کا انوکھی منطق پر دس ہزار اونٹ قتل کرنے کا فیصلہ

سڈنی: آسٹریلیا میں لگی آگ بڑے پیمانے پر مالی و جانی نقصان کا باعث بن چکی ہے۔ اس آگ کی وجہ سے اب تک اندازاً 48 کروڑ جانور اور 20 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ دوسری طرف اس آگ سے ہزاروں انسان اور جانور بے گھر بھی ہو چکے ہیں۔ بین…

امریکہ ایران کشیدگی؛ نیٹو کا عراق سے اپنی فوج نکالنے کا فیصلہ

نیٹو نے اپنے فوجی عراق سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی کے باعث نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا نے اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیٹو نے اپنے فوجی عراق سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا امریکہ…

جعلی بنک اکاؤنٹس میں ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، عدالت کا نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم

اسلام آباد: جعلی بنک اکاؤنٹس میں ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ستائیس جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ احتساب عدالت نے  نیب کو آئندہ سماعت تک ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور  تمام ملزمان کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

امریکہ نے ایران کے قریب بی-52 بمبار تعینات کر دئیے

خلیج فارس کے کشیدہ خطے میں کسی بھی قسم کی صورتحال کے پیش نظر امریکہ نے ایٹمی صلاحیت رکھنے والے کم از کم چھ بی 52 بمبار جہازوں کو ایک ہوائی اڈے پر تعینات کیا ہے "واشنگٹن ایگزامینر" کے مطابق ، یہ چھ بمبار بحر ہند میں واقع ایک برطانوی ملکیت…

پی ایم ڈی سی تحلیلی کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کرنے کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے…

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت بائیس جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے جبکہ تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر مکمل ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

لاہور میٹرو بس کا کرایہ ایک بار پھر بڑھا دیا گیا

لاہور: حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کی تیاریاں کر لی۔ ذرائع کے مطابق میٹرو بس کا کرایہ 40 روپے تک بڑھانے کی سفارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے…

کیا جنرل قاسم سلیمانی ایران سعودیہ ثالثی کی کوششوں میں مارے گئے؟

تہران: عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی اور جنرل قاسم سلیمانی ایران کی طرف سے  پیغام رسانی کا کام کر رہے تھے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا…