Daily Archives

12 January, 2020

امریکہ نے زیر تربیت سعودی فوجیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

امریکی نیوز چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج میں تربیت لینےوالے ایک درجن سے زائد سعودی فوجیوں کو امریکہ سے بے دخل کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ گزشتہ ماہ فلوریڈا کے پینساکولا کے نیول ائیر اسٹیشن میں فائرنگ کے بعد کیا جا رہا ہے۔ سی…

یوکرائن ائرلائن ایران کی فضائی حدود سے پرواز نہیں کرے گا

یوکرائن انٹرنیشنل ائیر لائنز ایران کی فضائی حدود سے پرواز نہیں کرے گی، پروازوں کے روٹ تبدیل کر دئیے گئے ہیں اور اب کے بعد یوکرائن ائیر لائن ایران کی فضائی حدود سے پرواز نہیں کرے گی ایران کی طرف سے یوکرائن کا طیارہ گرائے جانے کے بعد سے…

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 2018 میں عام انتخابات میں جو نتائج آئے وہ ایم کیوایم مکمل طور پر قبول نہیں…

اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اتوار کی صبح اسلام آباد سمیت پوٹھوہار ریجن، آزاد کشمیر کی وادی نیلم، پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور گلگت بلتستان میں شگر اور اسکردو…

فصلوں پر اسپرے کرنے والے 20 جہاز ناکارہ ہونے کا انکشاف

نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ذیلی ادارے پلانٹ پروٹیکشن کے 20 جہاز کھڑے کھڑے خراب ہو گئے۔  محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے یہ تمام جہاز 1960 میں خریدے گئےتھے۔  1960 سے 90 کی دھائی تک یہ جہاز پاکستان کے چاروں صوبوں میں فضائی  اسپرے کے لئے استعمال…

ٹڈی دل کے تدارک کے لیے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ

صادق آباد: صادق آباد میں ٹڈی دل کے سپرے کیلئے آنیوالا جہاز باندھی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔صادق آباد کی  ضلعی انتظامیہ نے یہ طیارہ حکومت پنجاب سے ٹڈی دل پر اسپرے کرنے کے لیے طلب کیا تھا۔  ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز میں موجود پائلٹ…