طارق نجیب نجمی صدر مملکت کے سیکرٹری تعینات


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے طارق نجیب نجمی کو  صدر مملکت کا سیکرٹری تعینات کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کے افسر طارق نجیب نجمی کو سیکرٹری ٹو صدر تعینات کر دیا ہے۔ طارق نجیب اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی کے طور پر اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے تھے۔ طارق نجمی کی ترقی کے علاوہ ایک اور نوٹیفکشن کے مطابق گریڈ 21 کے پویس سروس کے ڈاکٹر مجیب الرحمن خان کو آئی جی گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

 

آئی ڈی: 2020/01/15/3274

Leave A Reply

Your email address will not be published.