ٹک ٹاک صارفین کے لیے بُری خبر آ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں مواصلاتی نگرانی کے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو سماجی رابطے کی ایپ ٹک ٹاک کو بند کرنے کے لیے صارفین کی جانب سے درخواستیں موصول ہونا شروع ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک سے صارفین کی جانب سے میں ٹک ٹاک کے حوالے سے بڑھتے مسائل کی وجہ سے اسے بند کرنے کی درخواست کی جا رہی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی جانب سے ٹک ٹاک کو بند کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،لیکن ٹک ٹاک کی 90 فیصد سے زائد ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک غیر قانونی مواد کو ڈیلیٹ کرنے میں تعاون کر رہا ہے۔

 

آئی ڈی: 2020/01/15/3584

متعلقہ خبریں

Leave a Comment