ممبر لیگل اینڈ اکاؤنٹنگ کسٹمز، ایف بی آڑ فضل یزدانی خان ریٹائر ہو گئے

اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے جمعرات کو ریٹائرڈ ہونے والےممبر لیگل اینڈ اکاؤنٹنگ کسٹمز فضل یزدانی خان کی خدمات کو بورڈ- ان- کونسل اجلاس میں سراہا گیا۔ اجلاس میں ایف بی آر کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ قائم مقام چیر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد نے ریٹائرڈ ممبر لیگل اینڈ اکاؤنٹنگ کسٹمز کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کے لئےنیک تمناو ں کا اظہار کیا۔

 

آئی ڈی: 2020/01/16/3472

متعلقہ خبریں

Leave a Comment