وفاقی ہسپتال پمز میں لنگر خانے کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) ہسپتال میں لنگر خانہ کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ معاون خصوصی براۓ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ لنگر خانے کے ساتھ پمز ہسپتال میں بہت جلد پناہ گاہ بھی بنائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے احساس پروگرام کے تحت پمز ہسپتال میں لنگر خانے کا افتتاح کر دیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا غریب عوام کے فلاح کے لۓ اقدامات کرنا حکومت کی اولین…

مزید پڑھیں

بھائی پر جھوٹا الزام لگا؛ ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا: سعید غنی

کراچی: ایس ایس پی جمشید ٹاؤن ڈاکٹر رضوان کی رپورٹ میں سعید غنی کے بھائی کا منشیات فروشوں کے سہولت کار ہونے کے انکشاف کے بعد وزیر اطلاعات سندھ نے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کی سیاست کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس کا مزاج نیب کی طرح ہو گیا ہے۔ مجھ پر اور میرے بھائی پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ اگر جرم ثابت ہوا تو…

مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی شرط؛ قائمہ کمیٹی داخلہ نے باہمی قانون معاونت بل منظور کر لیا

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منی لانڈرنگ، دہشت گردی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت اور دیگرسنگین جرائم میں ملوث ملزموں کے خلاف کارروائی سے متعلق بل منظور کرلیا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرار داد بھی متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چئیر مین کمیٹی سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔…

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چینی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے سفیر یاو جنگ نے ملاقات کی ہے۔ صدر نے چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مشکل کی گھڑی میں بھی دوستی قائم رہی۔ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات علاقائی امن و استحکام کی علامت ہیں۔ چین نے ہمارے قومی مفادات میں ایشوز پر ہمیشہ…

مزید پڑھیں

مصر نے پاکستانی ویزوں پر پابندی عائد نہیں کی؛ دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے مصر کی پاکستانی ویزوں کے اجرا پر پابندی کی  سوشل میڈیا میں چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق مصر نے پاکستانی شہریوں کو ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد نہیں کی۔ ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق مصری حکومت، سرکاری، سفارتی اور گرین پاسپورٹ پر ویزے جاری کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پابندی سے متعلق میڈیا رپورٹس ملاحظہ کی ہیں۔ ہماری معلومات کے مطابق ویزوں پر پابندی عائد کی گئی…

مزید پڑھیں

تعلیمی نصاب میں تصوف کو شامل کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تعلیمی نصاب میں تصوف کو شامل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 29 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا، لیکن بعض عناصر منفی ایجنڈا پھیلا رہے ہیں کہ کہ وفاق نے تعلیمی بجٹ کم کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعلیم کا بجٹ دگنا تو ہو سکتا ہے مگر کم نہیں ہوسکتا۔ پی ایچ ڈی اور تحقیق کا معیار مزید بلند کیا جائے۔…

مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ سے عیش کرنے والے سرکاری افسران کے گرد گھیرا مزید تنگ

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جعلسازی کے ذریعے رقم بٹورنے والے افسران کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے دھوکے باز افسران کو نوکری سے برطرف کرنے کے لیے شوکاز نوٹسزجاری کر دیئے۔ بیگمات کے نام پر 9 سال تک وظائف لینے والے افسران کو 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔ چیئرمین بی آئی ایس پی ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ایک لاکھ 40 ہزار سرکاری ملازمین وظیفہ وصول کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جعلسازی…

مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی؛ وزیر اعظم نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط تحریر کیا ہے۔ مذکورہ خط میں چیف الیکشن کمشنر کے لیے، اس سے قبل تحریک انصاف کی جانب سے تجویز کیے گئے بابر یعقوب کا نام واپس لیا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے تین سابق وفاقی سیکریٹریز کے نام چیف الیکشن کمیشن کے…

مزید پڑھیں

ایران سوگوار خاندانوں کو معاوضہ ادا کرے؛ 5 ممالک نے مطالبہ کر دیا

ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں  8 جنوری کو تباہ شدہ ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں 8 جنوری کو تباہ شدہ یوکرین کے مسافر طیارے کے واقعے سے متاثرہ 5 ممالک نے ایران  سے سوگوار خاندانوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کینیڈا ، یوکرین ، سویڈن ، افغانستان اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے گزشتہ روز  لندن میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ نیوز کانفرنس کی ہے اور اس میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ مسافر طیارے کی تباہی کے…

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حدعمر 60 سال سے بڑھا کر63 سال کر دی۔

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حدعمر 60 سال سے بڑھا کر63 سال کر دی۔ خیبرپختونخوا میں ہر سال ریٹائرڈملازمین کو پینشن کی مدمیں 70ارب روپے ادا کیے جاتے ہیں تاہم مدت ملازمت میں اضافے سے حکومت نے تین سالوں میں 54 ارب کی بچت کا منصوبہ بنا لیاہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں ہر سال 5 ہزارکے قریب ملازمین ریٹائرڈہوکر پینشن وصول کرتے ہیں،جس کیلئے گزشتہ سال 50 ارب جبکہ رواں سال اخراجات 70…

مزید پڑھیں

پنجاب کی 56 کمپنیوں کا کیس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی جی ایم لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی نوکری پر بحالی کی درخواست خارج کردی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربرہی میں تین رکنی بینچ نے ڈپٹی جنرل منیجر لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی نوکری پر بحالی کی درخواست پرسماعت کی درخواستگزار نے آگاہ کیا کہ وہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی لمیٹڈ میں بطور ڈپٹی منیجر کام کر رہا تھاجسے رول کے برخلاف نکال دیا گیانوکری کا صرف ایک سال رہ گیا تھالاہورٹرانسپورٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ پنجاب حکومت کی بنائی گئی چھپن کمپنیوں میں سے ایک کمپنی ہے۔جسٹس…

مزید پڑھیں

ارکان سینیٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد:ارکان سینیٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دین۔ رکنیت معطل ہونے کے باوجود بعض ارکان کی سینیٹ اجلاس میں شرکت اور تقاریر بھی کیں تفصیل کے مطابق ارکان سینیٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں۔ رکنیت معطل ہونے کے باوجود بعض ارکان کی سینیٹ اجلاس میں شرکت اور تقاریر بھی کیں الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر ارکان کی رکنیت معطل کی گئی تھی۔ رکنیت معطل ہونے کے باوجود سینٹر پیر صابر شاہ، سینیٹر نجمہ حمید ،…

مزید پڑھیں

 13ملازمین جنہیں حکومت پنجاب نے27سال سے تنخواہ نہیں دی

جھنگ: ”سائلین تاحیات آپ کے اور آپکے بچوں کے لئے دعاگو رہیں گے۔ اللہ آپ کا اقبال بلند کرے۔آمین“۔ یہ اس درخواست کی آخری سطر ہے جو سیکرٹری ہاﺅسنگ، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،حکومت پنجاب کے نام لکھی گئی ہے۔ یہ درخواست حکومت پنجاب کے ان 13مستقل ملازمین نے لکھی ہے جو مسلسل27 سالوں سے تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ اس درخواست کے مطابق حکومت پنجاب ضلع کونسل جھنگ کے ان مستقل ملازمین کو آخری بار تنخواہ اکتوبر 1992میں ملی تھی۔ یہ چھوٹے درجے کے ملازمین مثلاً پلمبر، ڈرائیور،نائب قاصد، مالی وغیرہ…

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پنجاب کے 6محکموں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے 6محکموں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی،محکمہ پولیس،تعلیم،بورڈ آف ریونیو اورلائیوسٹاک شامل، متعلقہ محکموں نے جو بھی اہداف حاصل کئے ہیں اس سے متعلق رپورٹ دی جائے،عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، کسی بھی ترقیاتی منصوبے میں تاخیر نہ کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے 6محکموں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا متعلقہ محکموں نے جو بھی اہداف حاصل کئے ہیں اس سے متعلق رپورٹ دی جائے،عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، کسی…

مزید پڑھیں

ایف اے او کی جانب سے وانا کے 275زمینداروں میں زرعی سامان تقسیم

وانا، جنوبی وزیرستان– وانا میں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن ایف اے او کی جانب سے 275زمینداروں میں زرعی سامان تقسیم کیاگیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وانا امیر نواز،ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر ایف اے او جنوبی وزیرستان ہارون اور فوکل پرسن سلمان وزیر بھی موجود تھے۔ زرعی سامان میں ٹماٹر تخم،ٹماٹر ٹریں اور سیب کاٹن شامل تھے۔تقسیم کرنے کے دوران اے سی وانا امیر نواز نے کہا کہ وانا ایک زرعی علاقہ ہے جہاں زمیندار مختلف سبزیوں کی فصلیں کاشت کرنے کے علاوہ لوگوں کی زیادہ پھلدار درختوں کے باغات موجود ہیں لہذا…

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش مان گیا

روزینہ علی 24 نیوز کی نمائندہ ہیں۔ 2015 سے پارلیمنٹ، سیاست، اور موسمیاتی تبدیلیوں اور سپورٹس جرنلسٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ کھیلوں سے سکول کے دور سے لگاؤ ہے۔ خود بھی صحافت کے ساتھ ساتھ کئی کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔

بہت دن ہو گئے تھے موسم سے ہٹ کے کچھ اور اچھا سننے کو نہیں مل رہا تھا۔ بس اسی لیے ذرا لکھنے کا کام پیچھے ہی چھوڑ دیا تھا، اور پھر بہت دنوں سے دسمبر 2019 سے بڑی خبر کا انتظار تھا۔ دن رات کان ایک ہی بات پر لگے تھے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان میں کھیلنے کی حامی بھر لی، پر 2019 الوداع کر گیا۔ نئے سال کے دن بھی پروان چڑھتے جا رہے تھے۔ سچ پوچھیں روز کی نئی خبروں کے ساتھ نا امیدی سی ہوگئی…

مزید پڑھیں