وفاق نے سندھ حکومت کو ایڈیشنل آئی جی کو آئی جی کا چارج دینے سے روک دیا

اسلام آباد : آئی جی سندھ کی تبدیلی کامعاملہ طول پکڑ گیا وفاق نے سندھ حکومت کو ایڈیشنل آئی جی کو آئی جی کا چارج دینے سے روک دیاجوابی خط میں کہا کہ صوبائی حکومت کی درخواست پرغور جاری ہے۔۔حتمی فیصلے تک کلیم امام ہی آئی جی رہیں گے تفصیل کے مطابق آئی جی سندھ کی تبدیلی سے متعلق وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان خط وکتابت جاری ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ حکومت کے خط کا جواب دے دیا جس میں کہا گیاہے کہ صوبائی حکومت کی درخواست پرغور…

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے عدالتی مفرورقرار دیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا

اسلام آباد :سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے عدالتی مفرورقرار دینے کے فیصلے کےخلاف اپیل کی فوری سماعت کےلیے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ جلد سماعت نہ ہوئی تو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔اسحاق ڈار کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے 21 نومبر 2017 کے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد اثاثے ضبط کرلیے گئے تمام اثاثوں کو نیلامی پر لگادیا گیااسحاق ڈار کا درخواست میں کہنا ہے کہ وہ بطور شہری عدلیہ کا احترام کرتے ہیںاحتساب عدالت میں پیش…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پاکستان میں پہلی بار ’’پیمنٹ گیٹ وے‘‘ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کاروباری افراد کی سہولت کےلیے پاکستان میں پہلی بار’’پیمنٹ گیٹ وے‘‘بنانے کا فیصلہ کرلیا  ہےجس کے تحت پے پال، منی گرام، ویزا اور ماسٹر جیسی عالمی کمپنیاں اسٹیک ہولڈر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اس پروگرام کے تحت پیمنٹ گیٹ وے سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد کو فائدہ ہو گا۔ جبکہ کاروباری افراد بیرون ملک مارکیٹ میں اپنی اشیاء فروخت کر کے آمدن حاصل کر سکیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری کی راہ میں…

مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ قیادت کے ملک سے باہر بھاگ جانے پر ذہنی توازن کھو بیٹھےہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام اباد:معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےرانا ثناء اللہ اپنی قیادت کے ملک سے باہر بھاگ جانے پر ذہنی توازن کھو بیٹھےہیں رانا صاحب جس مقدمہ میں آپ کو ضمانت ملی ہے اس کا ٹرائل ابھی باقی ہے، اس پر توجہ دیں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کو تنقید نشانہ بنایا،بولیں رانا صاحب فرماتے ہیں کہ میاں صاحب اگر ہسپتال سے گھر جا سکتے ہیں تو ریستوران بھی جاسکتے…

مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کی تقرری کا معاملہ

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کے تقرری کے معامہ پرپارلیمانی کمیٹی کا 12 واں اجلاس پیر کو شام ‏چار بجے طلب کیا گیا ہے اور اس حوالے سے اراکین کو نوٹس بھی جاری کردیئے گئے تفصیل کے مطابق ‏شیری مزاری کی صدارت میں اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں چیف الیکشن ‏کمشنر کے لیے بھیجے گئے تین ناموں پر غور ہوگا،وزیراعظم نے جمیل احمد،فضل عباس ‏میکن اور راجہ سکندر سلطان کے نام تجویز کیے ‏ہیں ،ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے ‏ابھی وزیراعظم کے خط کا جواب نہیں دیا،…

مزید پڑھیں

وادی نیلم میں جاں بحق افراد کی تعداد 79 ہو گئی

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام وادی نیلم میں برفانی تودے سے ہلاکتوں کی تعداد 79 ہوگئی۔ فوج سمیت دیگر اداروں کی جانب سے رابطہ سڑکوں کو کھولنے کیلئے کام جاری ہے۔ تفصِل کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے جان بحق افراد کی تعداد 106 تک پہنچ گئی جس میں صرف آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام وادی نیلم میں برفانی تودہ سے ہلاکتوں کی تعداد 79 ہوگئی۔ وادی نیلم میں برفانی تودہ کی زد میں آئی 13 سالہ ثمینہ اسپتال میں چل بسی۔ اس کے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیلسن منڈیلا کا تذکرہ

Islamabad High Court

اسلام آباد: وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ سزا یافتہ مجرم بیمار ہوجائے تو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسے رہا کرے۔ ہفتہ کو جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کی۔ وفاقی کی جانب سے وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری پیش ہوئیں۔شیری مزاری نے قیدیوں کی حالت زار سے متعلق رپورٹ پیش…

مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے کوشاں ہے

نیویارک:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وائیٹ ہاؤس واشنگٹن میں امریکہ کے مشیر قومی سلامتی رابرٹ او برائن سے ملاقات کی شاہ محمود قریشی اور نئے امریکی مشیر قومی سلامتی کی یہ پہلی باضابطہ ملاقات تھی،وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان ،امریکہ کے ساتھ جامع، طویل المدتی اور کثیر الجہتی تعلقات کا خواہاں ہے،انہوں نے کہا کہ خطہ کسی نئی محاز آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ،،پاکستان کشیدگی کے خاتمےاور امن و استحکام کیلئے ،مذاکرات کے ذریعے معاملات کے پرامن حل کا حامی ہے،، وزیر خارجہ نے امریکی مشیر قومی سلامتی…

مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی چیف آف ڈیفنس کا غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی چیف آف ڈیفنس کا غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد کردیا ‏ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کرنے والا ‏بھارت، انسداد دہشتگردی کا پرچار کیسے کر سکتا ہے۔بھارت ایف اے ٹی ایف ‏کی تکنیکی کارروائی کو سیاست زدہ کر رہا ہے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نے بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد ‏کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جنرل بپن کا بیان انتہا پسند ذہنیت، ‏دیوالیہ سوچ کا عکاس ہے۔بیان ثبوت ہے کہ انتہا…

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کی ملاقات

پشارو: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین اور صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بھی موجودتھے۔ اس موقع پر صوبے بشمول قبائلی اضلاع کی ترقی اور وفاقی حکومت کی طرف سے صوبے کے لئے مزید تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے صوبائی حکومت کی طرف سے کھلا بٹ ٹاون شپ ہری پور میں سڑکوں کی…

مزید پڑھیں

فاٹا میں بلا سود قرضوں کی مد میں تین ماہ میں ساٹھ کروڑ روپے تقسیم

پشارو: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضم شدہ قبائلی اضلاع اور ایف آرزمیں انصاف روزگار سکیم کے تحت باقی ماندہ 1,715 درخواست گزاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لئے درکار پانچ سو ملین روپے فوری طور پر فراہم کرنے کی منظوری دی ہے ، جبکہ مارچ 2020کے آخر تک صوبہ بھر میں قرضوں کی تقسیم کا اجراءیقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ مزید برآں انہوں نے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں صحت سہولت پروگرام کے تحت مکمل اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی…

مزید پڑھیں