Daily Archives

19 January, 2020

قومی ہیرو سے شادی کرنے پر جمائما کا تبصرہ

لندن:وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کسی دوسرےملک کے قومی ہیرو سے شادی کرنےپرتبصرہ کیا ہے جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کے شاہی ذمے داریاں چھوڑنے پر سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

کشمیری و سکھ کمیونٹی بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی

لندن:کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ، تحریک کشمیر برطانیہ اور ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے یوم سیاہ منانے کی مشترکہ کال دیدی ہے جس کے تحت کشمیری اور سکھ رہنماؤں کا 26 جنوری کو بھارتی…

آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں: وزیراعلی کے پی

پشاور:خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبہ بھر کی صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو ذخیرہ اندوزوں اور روزمرہ استعمال کی اشیاء خاص کر آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہے تاکہ گندم اور دیگر…

2019 میں 60سے زائد صحافیوں کو انسداد دہشت گردی کے 35 مقدمات میں نامزد کیا گیا، پاکستان میڈیا فریڈم…

کراچی: رپورٹ کے مطابق پاکستان میں میڈیا کی آزادی کو سخت خطرات کا سامنا ہے۔ 2019 میں پاکستانی میڈیا کو سخت پابندیوں، سختیوں، قتل اور سنسرشپ کے مسائل کا سامنا رہا۔ صحافتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران ملک بھر میں سات صحافیوں کو قتل اور 15 سے…

صدر ٹرمپ جنرل قاسم پر حملے کی لمحہ بہ لمحہ معلومات لیتے رہے

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےعراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوائی اڈے کے نزدیک ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کی پہلی مرتبہ لمحہ بہ لمحہ تفصیل آشکار کی ہے۔انھوں نے…

عراقی فوج نے مفتی ابو عبدالباری کو گرفتار کرلیا

بغداد:عراق کی سیکیورٹی فورسز نے موصل میں ایک کارروائی کے دوران 'داعش' کے مفتی اور انتہائی خطرناک دہشت گرد شفاء النعمہ المعروف ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا ہے۔ عراقی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے 'فیس بک' پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا…

آٹے کو زائد قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ آٹے کے بحران سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہاہے جبکہ پنجاب میں فلور ملز میں آٹا805 روپے میں فروخت ہورہا ہے،آٹے کو زائد قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی…

حوثی باغیوں کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک

یمن: یمن میں ایران سے منسلک حوثی باغیوں نے ہفتے کے روز یمن کے شہر مارب میں قائم ایک فوجی تربیتی کیمپ پر حملہ کیا۔ سعودی عرب کے سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی وژن نے بتایا ہے کہ حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔اس سے قبل یمنی حکام کے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ

کراچی : ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے اضافہ ہو گیا ۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی،…

ہیر ی اور میگھن شاہی خاندان سے الگ ہو گئے

لندن : ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا ،ہیر ی اور میگھن ملکہ کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ نے ہیری اورمیگھن کے مستقبل سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیری اورمیگھن…

پنجاب پولیس کے 24 گھوڑے 47 لاکھ کا چارہ کھا گئے

فیصل آباد: حکومت کے سادگی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، پنجاب پولیس نے فضول خرچی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، فیصل آباد میں افسر شاہی کو سلامی دینے کیلئے رکھے گئے 24 گھوڑوں کو 47 لاکھ روپے کا چارہ کھلا دیا۔ فیصل آباد میں افسر شاہی کو سلامی…

245 قیدیوں کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواستیں محکمہ داخلہ میں زیر التوا

اسلام آباد: ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی طبی حالت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی حکومتی رپورٹ میں جیلوں میں طبی سہولیات کی کمی کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ ے مطابق 245 قیدیوں کی طبی بنیادوں…

ملک میں پولیو گھمبیر صورتحال اختیار کرگیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں پولیو گھمبیر صورتحال اختیار کرگیا ہے،دنیا میں صرف 2ممالک میں پولیو باقی ہے،پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد تشویشناک ہے،بیماریوں کیخلاف ملک بھر میں سب کو جہاد کی ضرورت…

ای سی سی اجلاس میں مہنگی گندم درآمد کرنے کی منظوری دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس پیر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مہنگی گندم درآمد کرنے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے، گندم کی درآمد پر 60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز ہے۔۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا…

وفاقی پولیس ورلڈ کرائم انڈیکس میں 9 درجے بہتری کے بعد 301 پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری۔ نئی جاری ریٹنگ میں اسلام آباد 69 درجے بہتری کے بعد 301 پر پہنچ گیا: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جاری شدہ فہرست کے مطابق اسلام آباد میں کرائم انڈیکس کم ہو کر 28.63…

وزیر اعلی کے پی کا صوبہ میں کنڈا کلچرو بجلی چوری کے خاتمےکی ہدایت

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے بھر بشمول ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بجلی کی ترسیل ، انفراسٹرکچر، پیسکو نظام کی اپ گریڈیشن ، کنڈا کلچرو بجلی چوری کے خاتمے اور بجلی ٹرانسفرمر زکی اپ گریڈیشن ، مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ…

جڑواں شہروں میں بھی آٹے کی قیمت 70 ہوگئی، انتظامیہ خاموش

اسلام آباد:جڑواں شہروں میں بھی آٹے کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ ہوگیا آٹا 60، چکی آٹا 65اور فائن آٹا 70 روپے فی کلو میں فروخت کیا جانے لگا شہری کہتے ہیں آئے روز اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے غریب کے لیے دووقت کی روٹی کا حصول…