وفاقی پولیس ورلڈ کرائم انڈیکس میں 9 درجے بہتری کے بعد 301 پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری۔ نئی جاری ریٹنگ میں اسلام آباد 69 درجے بہتری کے بعد 301 پر پہنچ گیا: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جاری شدہ فہرست کے مطابق اسلام آباد میں کرائم انڈیکس کم ہو کر 28.63 پوائنٹس سطح پر پہنچ گیا گزشہ سال ورلڈ کرائم انڈیکس میں اسلام آباد 232 نمبر پر موجود تھا گزشتہ سال وفاقی دارلحکومت میں کرائم کی شرح 32.88 فیصد تھی اسلام آباد نے کرائم شرح میں سڈنی, برلن, ماسکو, لندن, پیرس اور شنگھائی کو بھی مات دے دی اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں 4 فیصد کمی پر وفاقی دارلحکومت دُنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ہوگی رپورٹ بین الاقوامی ادارے Numbeo کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ دُنیا بھر کے 374 شہروں میں سروے کے بعد جاری کی گئی کراچی 22 درجے بہتری کے بعد 66 ویں نمبر سے 88ویں نمبر پر پہنچ گیا جبکہ لاہور 28 درجے بہتری کے بعد 174 ویں نمبر سے 202 پر پہنچ گیا ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Comment