میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

جو لوگ تین وقت کا کھانا کھانے کی عادت سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں، جو موٹاپے سے تنگ ذہنی دباو کا شکار ہیں، جنھیں ورزش کا وقت نہیں ملتا۔ جن کی بیگمات اپنے شوہروں کی دعوتوں کی عادت سے تنگ ہیں ان کیلئے خوشخبری۔۔۔ جناب! حکومت نے اس کا حل نکا ل لیا ہے۔ ہماری موجودہ حکومت کو گزشتہ حکومت سے زیادہ اپنی عوام کی صحت کا خیال ہے۔ تبھی انہوں نے آٹا پھر سے مہنگا کر دیا، تاکہ عوام ا پنی کم آمدنی کا زیادہ حصہ آٹے پر نہ…

مزید پڑھیں

والد کی عیادت کے لیے باہر جانے دیا جائے، مریم نواز نے ایک اور درخواست دائر کر دی

لاہور: مریم نواز نے والد کی عیادت کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت کےلیے ایک اور درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جانب سے دائر کی گئی متفرق درخواست میں وفاقی حکومت، نیب اور دیگر فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں نواز شریف کی تازہ ترین رپورٹس کو بھی لف کیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ  والد کی طبعیت دن بدن ناساز ہوتی جا رہی ہے ۔  نواز شریف کی تازہ رپورٹس میں میں انکے امراض میں مزید اضافہ…

مزید پڑھیں