ایرانی حملوں سے 34 امریکی فوجی دماغی طورپر متاثرہوئے: پینٹاگان

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے جمعہ کے روز اعتراف کیا ہے کہ 8 جنوری کو عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے باعث 34 امریکی فوجی دماغی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ پینٹا گان کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے 34 فوجی اہلکاروں لگنے والی دماغی چوٹوں کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ایران نے 8 جنوری کو عراق میں امریکا کے عین الاسد اور اربیل میں امریکی فوجی اڈوں کوحملوں کا نشانہ بنایا تھا۔ ایران…

مزید پڑھیں

تفسیر قرآن – تفسیر بسم اللہ الرحمن الرحیم- حصہ 01

Quran open on stand near mosque floor

ہمارے تمام قارئین کے لیے قرآن مجید کی تفسیر کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے مشہور زمانہ ’تفسیر ابن کثیر‘ کو استعمال کیا گیا ہے۔   بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے   بسم اللہ سورۃ نمل کی ایک آیت ہے؟ صحابہ نے اللہ کی کتاب کو اسی سے شروع کیا۔ علماء کا اتفاق ہے کہ آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) سورۃ نمل کی ایک آیت ہے۔ البتہ اس میں اختلاف ہے کہ وہ ہر…

مزید پڑھیں

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 19 افراد ہلاک

ترکی کے مشرقی حصے میں آنے والے 6.8 شدت کے طاقتور زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 900 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ ریسکیو ٹیمز تباہ حال عمارتوں کے ملبے میں پھنسے افراد کو نکالنے کی کوشش کررہی ہیں۔ ترک خبررساں ادارے انادولو نیوز کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق ڈیزاسٹر اینڈ منیجمنٹ پریزیڈینسی (اے ایف اے ڈی) نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی۔ اے ایف اے ڈی کا کہنا تھا کہ 922 افراد زخمی ہوئے، جس میں الازیع میں 560، ملاٹیا میں 226، خمرامانمراس میں 37، سانیفا میں 34،…

مزید پڑھیں