امریکین ایمبیسی کی گاڑی کی ٹکر سےخاتون جاں بحق، پانچ افراد زخمی

اسلام آباد: امریکین ایمبیسی کی گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق، پانچ افراد زخمی ہوگئے. تفصیل کے مطابق وفاقی دارلحکومت کے مصروف روڑ فیصل چوک میں امریکین ایمبیسی کی تیز رفتار گاڑی نے سگنل بند ہونے کے باوجود سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی جس سے خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے. عینی شاہدین کے مطابق امریکین ایمبیسی نے گاڑی روکنے کی بحائے چلائی رکھی جس سے نادیہ بی بی کی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ زخمیوں کو فوری طور…

مزید پڑھیں

کسٹمز نے اے ایس ایف انسپکٹر کی ملی بھگت سے مبینہ سگریٹس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد: اسلام آباد ائیر پورٹ پر کسٹمز اہلکار نے اے ایس ایف انسپکٹر کی ملی بھگت سے مبینہ سگریٹس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شب تین مسافر اسلام آباد سے ترکش ائیر لائن کے ذریعہ مانچسٹر جا رہے تھےیہ مسافروں بشمول برطانوی شہری سلطان اور ہسپانوی شہری عارف اور حفظہ سلطان اے ایس ایف کے آصف کیانی کے ساتھ رابطے میں تھے چیکنگ کے دوران اے ایس ایف نے انسپکڑ نے ان کو لائن سے نکال کر سگریٹ سمیت کلئیر کروانے کی کوشش کی۔…

مزید پڑھیں

پی اے آر سی انتظامیہ نے کرپشن کے الزامات پر برطرف افراد کو بحال کر دیا

اسلام آباد:پی اے آر سی میں کروڑوں روپے کے کرپشن کے الزامات پر برطرف افراد کو بحال کر دیا گیا۔ محکمانہ، قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی اورایف آئی اے کی تحقیقات کے بعد کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر ناصرمحمود چیمہ اور ساکت سلیم کو تین سال قبل ملازمت سے جبری ریٹائر کر دیا گیا تھا۔ ملازمین کی بحالی کے احکامات ڈاکٹر محمد عظیم خان، چیرمین پی اے آر سی نے جاری کیے۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل(پی اے آر سی) کے زیتون پراجیکٹ میں کروڑوں روپے(Rs.15,06,82,285)…

مزید پڑھیں

امریکہ نے اپنے شہریوں کو چین چھوڑنے کی ہدایت کردی

چین میں پھیلے  کورونا وائرس کے خطرے کے  باعث امریکہ نے چین میں مقیم  اپنے شہریوں کو فوری طور پر نکلنےکی ہدایت کر دی۔  چین کے وسطی صوبے ہوبئی سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2000 سے زائد ہو گئی ہے جب کہ ہلاک افراد کی تعداد بھی 50 سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس وائرس کی وجہ سے ہوبئی کے 13 شہروں میں آمدورفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے باعث تقریباً ساڑھے 5 کروڑ کی آبادی محصور ہو کر رہ…

مزید پڑھیں

مقتول مرید عباس کی اہلیہ زارا عباس نے ملزم عاطف زمان کو کھری کھری سنادیں۔

کراچی : کراچی جوڈیشل کمپلیکس میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم عاطف زمان نے مقتول کی اہلیہ زارا عباس سے ’سوری‘ کہا جس پر زارا عباس نے کھری کھری سنادیں۔کراچی کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں ملزم عاطف زمان کو بھی پیش کیا گیا۔ اس دوران عاطف زمان کا مرید عباس کی بیوہ سے سامنا ہوا تو اس نے زارا عباس سے مرید عباس کے قتل کی معافی مانگتے ہوئے ’سوری‘ کہا جس پر زارا…

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کہیں جا رہے ہیں نہ ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار؛ شیخ رشید

راولپنڈی:  وفاقی وزیر شیخ رشید  کا کہنا ہے کہ نہ وزیراعظم عمران خان کہیں جا رہے ہیں نہ ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،اتحادی جماعتیں موجودہ حکومت کیساتھ کھڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو شریفوں، زرداریوں اوران کے ایجنٹوں سےخطرہ ہے، ملک میں افواہیں اڑائی جا رہی ہیں لیکن حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت کے بارے میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں حکومت کو کوئی خطرہ نہیں عمران خان اور عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔ جو…

مزید پڑھیں

لاہورمیں کرونا وائرس کے مشتبہ چینی باشندوں کی تعداد3 ہو گئی

لاہور:سروسز ہسپتال میں کرونا وائرس کے مشتبہ چینی باشندوں کی تعداد3 ہو گئی،وزیراعلیٰ پنجاب نے کرونا وائرس کے مشتبہ کیس سامنے آنے پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے محکمہ صحت اورصوبائی انتظامیہ کوکروناوائرس سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔  سروسز ہسپتال لاہورمیں کرونا وائرس کے مشتبہ چینی باشندوں کی تعداد3 ہو گئی،تینوں چینی باشندے حالیہ دنوں میں چینی شہرودہان سے پاکستان پہنچے،ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ چینی باشندے نزلہ ،زکام ،کھانسی اورتیز بخار کی علامات کے ساتھ آئے ،چینی باشندوں کو علاج معالجہ کیلئے آئسو لیشن وارڈ میں پہنچادیاگیااورتینوں…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تین صوبائی وزرا کی چھٹی

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات پر 3 صوبائی وزراءکو کابینہ سے نکال دیاگیا،گورنر خیبرپختونخواشاہ فرمان کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق کئی روز سے خیبرپختونخواحکومت میں اختلافات کی خبریں گردش کررہی تھیں ،تین صوبائی وزراجن میں عاطف خان،شہرام ترکئی اور شکیل احمدشامل تھے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف لابنگ کررہے تھے جس پر وزیراعلیٰ محمود خان نے ایکشن لیتے تینوں وزراءکو عہدوں سے ہٹا دیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تمام معاملات سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کردیاتھا کہ تینوں وزراان کیخلاف لابنگ میں مصروف ہیں اورتینوں…

مزید پڑھیں

عالمی کسٹم ڈے کے موقع پر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد

اسلام آباد: اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر انٹرنیشنل کسٹمز ڈے پر تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں کروڑوں روپے مالیت کی پکڑی گئی اشیا نظر آتش کی گئیں۔  کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں کسٹمز کے عالمی دن کی تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی تھے۔ اس موقع ہر کڑوروں روپے مالیت کی منشیات کو نظرآتش اور سمگلڈ شدہ اشیا کو تلف کیا گیا۔ مذکورہ اشیاء ایک سال قبل…

مزید پڑھیں

اسلام آباد آئیر پورٹ پرسگریٹوں کے دنڈے بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: اسلام آباد آئیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کاروائی کرتے ہوئے سگریٹوں کے دنڈے بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ برطانوی شہری سلطان اور ہسپانوی شہری عارف سے 240 ڈنڈے سگریٹ کے برآمد کر لی گئی۔ اے ایس ایف کے مطابق  دونوں مسافر ترکش ایئرلائن کے ذریعے سگریٹ استبول لیجانے چاہتے تھے۔ اے ایس ایف نے مسافروں کو کسٹم کے حوالے کردیا۔ کسٹم نے سگریٹ صبط کرکے مسافروں کو سفر کی اجازت دے دی۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم کو آٹا بحران سے متعلق رپورٹ بھیجواء دی گئ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کو آٹا بحران سے متعلق رپورٹ بھیجواء دی گئی۔ رپورٹ 21 صفحات پر مشتمل ہے۔ رپورٹ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے تیار کی گئی۔ رپورٹ میں آٹا بحران پیدا کرنے کے ذمہ دار بیوروکریٹس اور سیاسی شخصیات کی نشاندہی کی گئی۔ محکمہ خوراک پر سیاسی دبائو اور انتظامی نااہلی کی وجہ سے آٹا بحران پیداہوا۔   نومبر تک 1550 روپے فی من فروخت ہونے والی گندم 1950 روپے تک منصوبہ بندی سے پہنچایا گیا۔ دو ماہ قبل مارکیٹ میں گندم وافر مقدار میں موجود تھی۔ دسمبر2019…

مزید پڑھیں