اسلام آباد آئیر پورٹ پرسگریٹوں کے دنڈے بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام


اسلام آباد: اسلام آباد آئیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کاروائی کرتے ہوئے سگریٹوں کے دنڈے بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

برطانوی شہری سلطان اور ہسپانوی شہری عارف سے 240 ڈنڈے سگریٹ کے برآمد کر لی گئی۔ اے ایس ایف کے مطابق  دونوں مسافر ترکش ایئرلائن کے ذریعے سگریٹ استبول لیجانے چاہتے تھے۔ اے ایس ایف نے مسافروں کو کسٹم کے حوالے کردیا۔ کسٹم نے سگریٹ صبط کرکے مسافروں کو سفر کی اجازت دے دی۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.