کسٹمز نے اے ایس ایف انسپکٹر کی ملی بھگت سے مبینہ سگریٹس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد: اسلام آباد ائیر پورٹ پر کسٹمز اہلکار نے اے ایس ایف انسپکٹر کی ملی بھگت سے مبینہ سگریٹس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شب تین مسافر اسلام آباد سے ترکش ائیر لائن کے ذریعہ مانچسٹر جا رہے تھےیہ مسافروں بشمول برطانوی شہری سلطان اور ہسپانوی شہری عارف اور حفظہ سلطان اے ایس ایف کے آصف کیانی کے ساتھ رابطے میں تھے چیکنگ کے دوران اے ایس ایف نے انسپکڑ نے ان کو لائن سے نکال کر سگریٹ سمیت کلئیر کروانے کی کوشش کی۔ اس پر کسٹمز اہکار کو شبہ ہوا جس پر اس نے سامان کی تلاشی دینے دینے کو کہا مسافروں کی جانب سے بتایا گیا کہ بیک میں ان کے کپڑے موجود ہیں جس پر کسٹمز حکام نے بیگ چیک کیا تو اس سے سگریٹ کے240 ڈنڈے سگریٹ برآمد ہوئے مسافر ان سگریٹس کو مانچسٹر لیجانے چاہتے تھے جہاں ان کی تین گنا زیادہ قمیت ملتی ہے اس دوران مسافروں نے منت سماجت کہ ان کا سامان روک کیا جائے جبکہ ان کو جانے کی اجازت دی جائے کسٹمز حکام نے سامان ضبط کر کے مسافروں کو جانے کی اجازات دے دی

Leave a Comment