سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت


اسلام آباد:  سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت  ہو گئے ۔

تیل اور گیس کے ذخائر او جی ڈی سی ایل کے رانی پور بلاک میں دریافت ہوئے۔ وزارت پیٹرولیم ذرائع کے مطابق  رانی پور سندھ میں 17 نومبر 2019 کو کھدائی کا کام شروع ہوا۔ 1ہزار 5 سو 4 میٹر تک کھدائی کی گئی ۔  رانی پور بلاک کنویں سے 18لاکھ 50 ہزار فٹ کیوبک یومیہ گیس برآمد ہوئی۔ 6 بیرل یومیہ تیل کے ذخائر بھی برآمد ہوئے۔ ذخائر کی دریافت سے سندھ میں گیس کی کمی کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.