ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کو 12 فروری کو طلب


اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکانٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کو 12 فروری کو طلب کرلیا، عدالت نے آصف زرداری کیساتھ انچارج نوڈیرو ہاس ندیم بھٹواورشریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکانٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی،نیب نے آصف زرداری کوضمنی ریفرنس میں ملزم نامزد کیاتھا،احتساب عدالت نے سابق صدرآصف زرداری کو12 فروری کو طلب کرلیا،عدالت نے آصف زرداری کیساتھ انچارج نوڈیرو ہاس ندیم بھٹو،شریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس کردیئے۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.