پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین گرفتار

پشاور: پشاور پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق نے منظور ہشتین اور ان کے چار ساتھیوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملزمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کو مطلوب تھے اور ان کو وہاں منتقل کیا جا رہا ہے۔