افغانستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ

کابل: افغانستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ،مسافر طیارے میں تراسی افراد سوار تھے، آگ تکنیکی وجوہات کی بنا پر لگی تاہم مزید تفصیلات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

بتایا جارہا ہے  کہ طیارہ  افغان آریانا ایئر لائن کا ہے اور صوبہ غزنی میں گرا۔ خبر رسا ایجنسی کے مطابق طیار ہ جس علاقے میں گرکرتباہ ہوا ہے وہ علاقہ طالبان کے کنٹرول میں ہے۔ اٖفغان حکومت نے حادثے کے مقام پر خصوصی فورسز کا دستہ بھیجا ہے۔

متعلقہ خبریں