برطانیہ کو مطلوب ملزم پاکستان نے برطانیہ کے حوالے کردیا

اسلام آباد: پاکستان برطانیہ حوالگی ایکٹ 1972 کے تحت برطانیہ کو مطلوب ملزم حوالہ کردیا گیا۔

برطانیہ کو مطلوب ملزم پاکستان نے برطانیہ کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم چوہدری اخلاق حسین ریپ اور کم عمر بچون کے ساتھ زیادتی کے مقدمات میں برطانیہ کو مطلوب ہے۔ ایف آئی اے نے برطانیہ کو مطلوب ملزم چوہدری اخلاق حسین کو آڈیالہ جیل سے سخت سیکورٹی میں آئیر پورٹ لایا گیا ۔ ملزم کو بے اے 260 کے ذریعے برطانیہ روانہ کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں