نادرا میں نئے بھرتی ہونے والے امیدواران سیٹ سنبھالنے سے قبل ہی برخاستگی کے خطرے سے دوچار

NADRA-Logo

پشاور: نادرا کی جانب سے فاٹا اضلاع میں شروع کیے جانے والے "ٹمپریری ڈسپلیسڈ پرسنز – ایمرجنسی ریلیف پراجیکٹ” میں میرٹ پر منتخب ہونے والے امیداوران نوکری پر آنے سے قبل ہی برخاستگی کے خطرسے سے دوچار ہو گئے ہیں۔  اپنی آسامیوں پر جوائننگ دینے والے امیدواروں کو ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ انہیں نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے جبکہ حکام اس حوالے سے کوئی تحریری یا سرکاری دستاویز جاری کرنے سے گریزاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل ہیڈ آفس نادرا، پشاور…

مزید پڑھیں

سیدہ فاطمہ کی شخصیت اور عورت کے حقوق

سردار انبیا ، رسول خدا، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خدا وندکریم نے اس وقت بیٹی سے نوازا جب عرب کے معاشرے میں بیٹی کی پیدائش کو توہین سمجھا جاتا ہے، لوگ بیٹی کی پیدائش پر منہ چھپائے پھرتے تھے اور تو اور عرب کے وہ بدو اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور تک کر دیتے تھے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف بیٹی کی پیدائش خوشی کا اظہار کیا بلکہ بیٹی کو رحمت کہا۔ یہ بیٹی رسول اللہ کو اسکو عطا کی گئی…

مزید پڑھیں