تربت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،5 دہشتگردہلاک

تربت :  بلیدہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگردمارے گئے،ہلاک دہشتگردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اوربارودبرآمد ہوا ہے۔

آج صبح سویرے تربت کے علاقے بلیدہ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کاررروائی کی تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی،سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے،ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا جو قبضے میں لے لیاگیا، سکیورٹی ذرائع کاکہناہے کہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment