ولیم ای ٹوڈ پاکستان میں نئے امریکی سفیر نامزد
واشنگٹن: امریکہ نے ڈپٹی انڈر سیکرٹری فار مینجمنٹ ولیم ای ٹوڈ کو پاکستان کیلئے نیا سفیر نامزد کر دیا۔
ولیم ای ٹود نے حالیہ دنوں میں امریکہ کے جنوب اور وسطی ایشیائی امور کے قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری کے طورپر کام کیا ہے۔ وہ فروری 2018ء میں…