ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی نئی ویڈیو سامنے آ گئی

متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں لاکھوں روپے مالیت کی نقدی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ نوٹوں کی گڈیاں ہاتھوں میں لیے بظاہر کوئی گانا گا رہی ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے صارفین سے سوال کیا کہ کیا آپ یہ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟

سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

آئی ڈی: 2020/02/04/4582

متعلقہ خبریں

Leave a Comment