حکومت کا چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چینی کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

حکومت نے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برآمد پر پابندی لگنے سے ساڑھے تین لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک لی جائے گی ۔ملک میں چینی کی طلب و رسد کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت نے چینی کی درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں سمری وزیر اعظم کی منظوری سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے۔

آئی ڈی: 2020/02/07/4859

اپنا تبصرہ بھیجیں