روس میں چار جرنیلوں کو برطرف کر دیا گیا

روسی صدر پوتن نے ایک سرکاری فرمان جاری  کرتےہوئے ملک کے 4 مختلف علاقوں میں  موجود وزارت داخلہ کے  مقامی  مراکز  اور ادارہ برائے ہنگامی حالات  میں  اعلی عہدوں پر فائز 4 جرنیلوں کی برطرفی کا اعلان کیا ۔

ان بر طرفیوں کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے ۔

 

آئی ڈی: 2020/02/07/4863

متعلقہ خبریں

Leave a Comment