پاک فوج نے دو غیر ملکی کوہ پیماوں کو ریسکیو کر لیا


راولپنڈی: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن ،براڈپیک کی چوٹی پر پھنسے 2 غیرملکی کوہ پیماوں کو ریسکیو کرلیا۔

آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے 2 غیرملکی کوہ پیماوں کو ریسکیو کرلیا ہے۔غیرملکی کوہ پیماوں میں امریکی شہری ڈونلڈپودی اورفن لینڈ کی لوٹاہیزیکا شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دونوں کوہ پیما انٹرنیشنل مہم جوئی کیلئے آئے تھے،دونوں چوٹی سر کرتے وقت طبیعت کی خرابی کے باعث پھنس گئے تھے۔

 

آئی ڈی: 2020/02/09/4977

Leave A Reply

Your email address will not be published.