عوام کیلیے اچھی خبر ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ موخر

NEPRA

اسلام آباد: عوام کیلیے اچھی خبر ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ موخر  کردیا گیا ۔

سی پی پی اے نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں اضافے کو موخر کرنے کی درخواست کر دی۔  سی پی پی اے  حکام کے مطابق حکومت کی طرف سے قیمتوں میں اضافہ کرنے سے تاحال روک دیا ۔ چیرمین نیپرا کی زیر صدارت ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی درخواست پر سماعت کی گئی ۔ منظوری کی صورت میں آئندہ ماہ صارفین پر 10 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنا تھا۔

 

آئی ڈی: 2020/02/11/5029

متعلقہ خبریں

Leave a Comment