کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی خبر نامے نے حاصل کر لی Video -علی جنید قاضی 17 فروری 2020 0 0 کوئٹہ: خبرنامے نے کچہری چوک خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ فوٹیج میں دھماکہ ہوتے ہوئےدیکھا جاسکتا ہے۔ دھماکے کے بعد لوگوں میں افراتفری پھیل گئی۔ کچہری چوک دھماکے میں 7افراد جاں بحق اور 25زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ڈی: 2020/02/17/5238