افغان طالبان اور امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کی تاریخ طے ہو گئی

امریکہ کے سیکریٹری جنرل مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات 29 فروری کو ہوں گے۔
پومپیو کے حوالے سے اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کی تاریخ کی خبر روسی خبر رساں ایجنسی اسپوٹنک نے دی ہے ۔

 

آئی ڈی: 2020/02/21/5480

متعلقہ خبریں

Leave a Comment