اے ڈی خواجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سینٹرل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر جنرل اے ڈی خواجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اےڈی خواجہ کو اپنی مثالی قیادت اور بہترین کمان کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ اے ڈی خواجہ اب منشیات کنٹرول کے وفاقی سیکریٹری مقرر ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment