شادی کے مہنگے سوٹ فروخت کرنے والوں کی شامت

اسلام آباد: دلہا دلہن ہوجائیں ہوشیار،شادی پر ڈریس ڈیزائنر مہنگے سوٹ فروخت کرنے والوں کی شامت،ایف بی آر ایجنٹ 007 بن گیا، کراچی کے 24 مشہور ڈریس ڈیزائنر کی خوبصورت بوتیک پر خریدار بن کر پہنچ گئے کہا کہ سب سے مہنگا شادی کا ڈریس دیکھاو تو پتہ چل کیا پندرہ سے اٹھارہ لاکھ کا ڈریس آر شادی کو سوٹ بھی ہوتا ہے ایف بی آر والے اور حیران رہ گئے کہا کہ اس کی انوائس بنا کر بھی دو تو کہا کہ اتنے دام پر رسید بنی تو بہت ٹیکس لگ جائے گا ہم تو بیس سے چالیس ہزار کی ہی انوائس بنا کردیں گے پھر ایف بی آر کی ٹیم ایک ایک کرکے تمام 24 شادی کے ڈیس ڈئزائنرز کے بوتیک ہر گئے تو سب جگہ یہی پایا پھر کیا تھا ایف بی آر نے تمام ڈریس کی پرائز کا پروف بھی لیا اب ایف بی آر نے کراچی کے چوبیس ڈریس ڈیزائنر کو نوٹس جاری کردیئے ستائیس فروری تک اِنکم ٹیکس رٹرن اور فروخت کا ڈیٹا بھی لانے کی ہدایت کردی ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ ابھی مہلت دی ہے اگر تفصیلات نہ دی تو جو شادی کے مہنگے کپڑوں کی اونچی اونچی قیمت کے حساب سے ٹیکس عائد کرکے بھیج دیا جائے گا ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بھی بڑھانا اور اور جو ٹیکس چور ہیں ان کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانا ہے ابھی تو یہ صرف ایک حصہ ہے ابھی تو کراچی میں ایسے ٹیکس چور ڈریس ڈیزائنرز درجنوں ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Comment