کورونا وائرس: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بڑا دعویٰ کر ڈالا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار تمام افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وائرس پرریسرچ کے لیے تمام تر وسائل فراہم کیے جائیں گے، پنجاب مقامی سطح پرکورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے والا پہلا مزید پڑھیں

لاہور؛ کینال روڈ پر رکشوں میں ریس، ایک رکشہ تباہ

Lahore-Canal Road-Rickshaw

رکشوں کی ریس کے دوران جیل روڈ انڈر پاس میں تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور رکشہ مکمل جل گیا۔حادثے کے دوران رکشوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو ڈرائیور زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کی نئی تاریخوں کا اعلان، 2021 میں انعقاد ہوگا

رواں سال ملتوی کیے گئے ٹوکیو اولمپکس کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا اور اب گیمز کا انعقاد آئندہ سال 23جولائی سے ہو گا۔ انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے ایگزیکٹو بورڈ نے پیر کو ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا۔ تاہم 2021 میں انعقاد ہونے کے باوجود اولمپکس کو ‘ٹوکیو 2020’ کا نام ہی دیا مزید پڑھیں

کورونا کے پھیلاو پر مذہبی طبقے کو نشانہ بنانا ظلم ہے: مولانا طاہر اشرفی

Maualan Tahir Ashrafi-Corona

کورونا وائرس کے پھیلاو پر مذہبی طبقات کو نشانہ بنانے کے معاملے پر علامہ طاہر اشرفی کا وزیر اعظم سے حکومتی وزیروں کو تنبیہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک و قوم کو اتحاد کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک چھوٹا سا طبقہ مذہبی طبقے کو مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا منصوبہ ناکام

اسلام آباد: حکومت کا 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا منصوبہ فلاپ ہوگیا۔ مقررہ مدت پوری ہوگئی, ایک دانہ گندم بھی درآمد نہ ہوسکی۔ حکام  کے مطابق حکومت نے 31 مارچ تک 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دی تھی۔  گندم کی درآمد پر 60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بھی ختم کی گئی۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پنجاب حکومت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن سے علاج کی اجازت دے دی

پنجاب: ملیریا کی ادویات سے وائرس کے مریضوں کے علاج کی منظوری دے دی گئی۔ حکومت پنجاب نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے کلوروکوئن اور ہائیڈروآکسی کلوروکوئن سے علاج کرنے کی اجازت دے دی۔ ایک رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے دونوں ادویات کی 50 ہزار گولیوں کی خریداری کرلی ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

دعائیں قبول،مطاف کو طواف کعبہ کیلئے کھول دیا گیا

مکہ: مقامی نمائندے کے مطابق ابھی عارضی طور پر مطاف کے حصے میں مخصوص لوگ ہی طواف کر سکیں گے۔ خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا کیا گیا ہے جبکہ کسی کو اس کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کرونا وائرس کے سبب سعودی حکومت نے مسجد الحرام کے مطاف اور مسجد نبوی مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ،5منٹ میں کورونا ٹیسٹ کرنے کی ڈیوائس بنا لی

نیو یارک: کورونا لیب ٹیسٹ ڈیوائس کو امریکی سرکاری ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھی منظور کر لیا ہے۔جس کے بعد آج صدر ٹرمپ اس کا افتتاح کریں گے۔ انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق امریکا میں مقیم پاکستانی سائنسدان جمیل شیخ نے کورونا ٹیسٹ کی فوری تشخص کے لیے ڈیوائس ایجاد کی ہے ۔جس کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک،قرضوں کی ادائیگی کو سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے منظوری کے بعد صارفین کا گاڑی، گھر، ذاتی خرچ اور کریڈٹ کارڈ کا قرض مؤخرہوسکے گا۔  اسٹیٹ بینک پاکستان نے صارف قرضوں کی ادائیگی ایک سال تک مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسٹیٹ بینک پاکستان نے کنزیومرصارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے صارف قرض کا اصل مزید پڑھیں

کورونا کے مشتبہ مریض قرنطینہ جانے سے گھبرا کیوں رہے ہیں؟

ملک میں کورونا کے مشتبہ مریض اوراس وائرس سے متاثر ممالک سےآنے والے قرنطینہ سینٹرز میں جانے سے گھبرا رہے ہیں۔ کوئی قرنطینہ سینٹرز سے خود کو نکلوانے کے لیے سفارشیں کروا رہا ہے تو کوئی وہاں سے فرار بھی ہو رہا ہے۔  ملک میں اس تاثر کو بہت تقویت مل رہی ہے کہ قرنطینہ مزید پڑھیں

جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید رحمان انتقال کر گئے

کراچی: جنگ گروپ کے پبلشرمیرجاوید رحمان رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ میر صحافت میر خلیل الرحمان کے بڑے صاحبزادے میر جاوید رحمان کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ڈاکٹرز نے ان کو پھیپھڑوں میں کینسر کی تشخیص کی تھی۔ جنگ میڈیا گروپ کے بانی میرکارواں میر خلیل الرحمان کے بڑے بیٹے کی حیثیت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: فیس بک نے صارفین کے لیے نئے فیچرز اور ٹولز متعارف کرا دئیے

سان فرانسسکو: کورونا وائرس کے پس منظر میں دنیا بھر کی بڑی آبادی گھروں میں رہتے ہوئے آن لائن ایک دوسرے سے جڑی ہے اور اس پس منظر میں براہِ ویڈیو اسٹریمنگ میں یکدم اضافہ ہوا ہے۔ اسی بنا پر فیس بک نے بعض نئے فیچر اور ٹولز پیش کئے ہیں۔ کورونا وائرس لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پیسو امیونائزیشن کے ذریعے علاج کی اجازت

اسلام آباد: سربراہ نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے امراض خون ڈاکٹر طاہر شمی نے کہا ہے کہ کورونا کےعلاج کیلئے پیسو امیونائزیشن کا طریقہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سندھ اور پنجاب حکومتوں نے کورونا کے صحت یاب مریضوں کے پلازما سے علاج کی اجازت دی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی: اقوام متحدہ کی جانب سے خوشی کی نوید

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جانب سے کورونا وائرس سے لڑنے اور ملک پراس کے اثرات کو کم کرنے میں مدد کے لیے پاکستان کو بھی اپنی انسانی ہمدردی کی اپیل میں شامل کرنے کا امکان ہے۔ اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ اینڈ ہیومینیٹریٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان جولین فریڈرک مورکام ہارنیس نے پیر کو دفترخارجہ میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا سے 25 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 1865ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 1865 تک جا پہنچے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کے اعدوشمار دن بدن بڑھے لگے، کورونا کیسز میں اموات کی تعداد 25 تک پہنچ گئی۔ پنجاب میں کیسز کی تعداد باقی صوبوں مزید پڑھیں

گھونگھوں سے محبت کرنے والی گھونگھا خاتون

 لندن: اگرچہ دنیا میں عجیب وغریب پالتو جانوروں کو پالنے کا رحجان بھی موجود ہے لیکن ایک خاتون نے گھونگھوں کو گود لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اب تک 150 پالتو گھونگھے جمع کرکے ’ گھونگھا خاتون‘ کا اعزاز حاصل کرچکی ہیں۔   پیپ اپالو برطانیہ سے تعلق رکھتی ہیں اور اپنے لیے ’کریزی اسنیل مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ماریہ بی اور ان کے شوہر بڑے الزام سے بری

پاکستان کی نامورڈیزائنرماریہ بی کے ملازم میں رواں سال کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی تاہم اب ان کے دوبارہ کیے گئے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ذرائع نے اتوار (29 مارچ) کو بتایا کہ ڈیزائنر ماریہ بی کے ملازم کا 26 مارچ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کے لیے بڑی خبر

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو یہ رقم کورونا وائرس کی امداد کے خاتمے کے لیے دی گئی ہے۔ واضح رہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وباء کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کو فوری طور پر5 کروڑ ڈالر امداد جاری کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاون: ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری

اسلام آباد: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں جاری لاک ڈاوْن کے سبب ائیرکوالٹی انڈیکس بہتر ہونے لگا۔ ملک میں جاری لاک ڈاوْن کے مطابق لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس اسلام آباد سے بھی بہترہو گیا ہے۔ لاک ڈاوَن کے بعد لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس 45, اسلام آباد کا ائیرکوالٹی انڈیکس66 اورکراچی کا 69 ریکارڈ مزید پڑھیں