نیب نے میر شکیل الرحمان کو گرفتار کر لیا


لاہور: نیب نے میر شکیل ا لرحمن کو مناسب جوابات نہ دینے کی بنا پر گرفتار کر لیا ہے۔

انہیں مبینہ طور پر میرٹ کے برعکس لاہور میں 54 کنال قیمتی اراضی لیز پر حاصل کرنیکے الزام میں طلب کیا گیا تھا۔میر شکیل الرحمن نے مبینہ طور پر سابق وزیراعلی پنجاب میاں نواز شریف سے 54 کنال اراضی پر مشتمل پلاٹ لیز پر حاصل کئے جسکے وہ اہل نہ تھے۔ مذکورہ اراضی 1986 میں میر شکیل الرحمن کو لیز پہ دی گئی تھی۔

 

آئی ڈی: 2020/03/12/6354

Leave A Reply

Your email address will not be published.