Daily Archives

13 مارچ, 2020

کورونا وائرس؛ ملک بھر کے تعلیمی اداروں کی بندش پر بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی نے 5 اپریل تک ملک بھر کے تمام تعلیمی…

وزارت تجارت میں خاتون افسر کےساتھ جنسی ہراسگی ، تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: وزارت تجارت میں خاتون افسر کےساتھ جنسی ہراسگی  کے واقعے پر سیکرٹری تجارت نے نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت میں ایک کام کرنے والی ایک ریسرچ آفیسر نے سیکرٹری تجارت کو جنسی ہراسگی کے حوالے سے شکایت…

خانہ کعبہ میں کبوتروں کے طواف کی ویڈیو وائرل ہو گئی

مکہ مکرمہ: انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خانہ کعبہ کے خالی مطاف میں کبوتر والہانہ انداز میں طواف کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو مختلف چینلز اور نشریاتی اداروں پرنشر کی جا رہی ہے اور ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ یوٹیوب اور…

وفاقی ملازمین کے احتجاج میں مزید شدت آ گئی

اسلام آباد میں وفاقی ملازمین کے احتجاج میں مزید شدت آ گئ۔ احتجاج کے 26ویں روز بھی ملازمین اپنے مطالبات کےلئے سڑکوں پررہے۔۔۔احتجاج کے باعث وفاقی سیکریٹریٹ میں کام بند ہوگیا۔۔سرکاری خط وکتابت معطل رہی۔ مظاہرین وزارت خزانہ کے باہر جمع ہوئے…

جسٹن ٹروڈوکی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

اوٹاوا: ینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی گریگوری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد دونوں میاں بیوی اپنے گھر تک محدود ہوکررہ گئے ہیں۔ کینیڈین وزیراعظم کے دفترسے تصدیق کی گئی ہے کہ وزیراعظم کی اہلیہ صوفی کورونا وائرس سی او وی…