وزارت تجارت میں خاتون افسر کےساتھ جنسی ہراسگی ، تحقیقات کا حکم


اسلام آباد: وزارت تجارت میں خاتون افسر کےساتھ جنسی ہراسگی  کے واقعے پر سیکرٹری تجارت نے نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت تجارت میں ایک کام کرنے والی ایک ریسرچ آفیسر نے سیکرٹری تجارت کو جنسی ہراسگی کے حوالے سے شکایت کی کہ نائب قاصد ان کو بار بار تنگ کر رہا ہے، جس پر سیکرٹری تجارت نے خاتون آفیسر کو اس معاملہ کی انکوائری کرکے رپورٹ جمع کروانے کاحکم دیا ہے۔

 

آئی ڈی: 2020/03/13/6400

Leave A Reply

Your email address will not be published.