خانہ کعبہ میں کبوتروں کے طواف کی ویڈیو وائرل ہو گئی

Holy Kaaba-Pigeons

مکہ مکرمہ: انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خانہ کعبہ کے خالی مطاف میں کبوتر والہانہ انداز میں طواف کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو مختلف چینلز اور نشریاتی اداروں پرنشر کی جا رہی ہے اور ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ یوٹیوب اور سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ پر لاکھوں افراد اسے دیکھ چکے ہیں۔ 

 

آئی ڈی: 2020/03/13/6394

متعلقہ خبریں

Leave a Comment