کرونا وائرس کا خطرہ،یونیوسٹیوں کی بندش ‏

 

اسلام آباد: کرونا وائرس کے وار خطرناک ایسے میں عوام کریں انتہائی احتیاط، عوام کے لیے حفظان صحت کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ‏ہائیرایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں کے ساتھ ملکر ایکشن پلان تیار کر لیا ، ایچ ای سی نے نجی و سرکاری یونیورسٹیاں آن لائن کورسز ترتیب دیںنے کی ہدایت کی ہے،ایچ ای سی کہنا ہے کہ نجی و سرکاری یونیورسٹیاں آن لائن کورسز ترتیب دیں۔ دو ہفتے سے زائد چھٹیوں کے دوران تدریسی عمل معطل نہیں کیا جا سکتا جبکہ ملک کی ستریونیورسٹیوں کے پاس لرننگ منیجمنٹ سسٹم ہی نہیں۔

ایچ ای سی نے یونیورسٹیوں کی معاونت کیلئے دو ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل بھِی تشکیل دے دی ہے تاہم کروانا وائرس کی تعیطلات میں فیکلٹی و اسٹاف کو چھٹیاں نہیں ہوں گی۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Comment