جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ  میں ہوئی۔ جس میں سپریم کورٹ کے معزز جزز، لاء افسران اور عدالت عظمیٰ کے سینیئر وکلاء نے شرکت کی۔  لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے بطور جج سپریم کورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھایا۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے حلف لیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment