حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں کرونا کا مریض چل بسا

پشاور: حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں کرونا کا مریض  جاں بحق  ہو گیا ۔ پشاورکےحیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں جاں بحق مریض کا کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آیا۔مریض کوکرونا وائرس کےشبہ میں اسپتال لایاگیاتھا۔اسپتال انتظامیہ کےمطابق مریض کی ہلاکت تیزبخارکےباعث ہوئی۔مریض کاکرونا ٹیسٹ نیگٹوآیا ہے۔مریض کاتعلق ہنگو سےہے۔

متعلقہ خبریں