برکتوں اور رحمتوں کی مبارک رات مرحبا

رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے، اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اور راتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں۔شب معراج محمدﷺکی اپنے رب کےدیدار کی رات ہے

۔یہ رات برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کا بہترین ذریعہ ہے۔۔دنیا بھر کے مسلمان اس رات خصوصی طور پر عبادات کرتے ہیں ۔

علمائے کرام کا کہناہےکہ رسول اللہ ﷺسفر معراج محبت اور عظمت کا سفر تھا اور یہ ملاقات محب اور محبوب کی خاص ملاقات تھی۔۔شب معراج کے موقع پر نفلی عبادات انجام دینا احسن اقدام ہے۔

Leave a Comment