کراچی کو مکمل بند کر دیا گیا

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سندھ بھر میں کرونا وائیرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا۔ لاک ڈائون کے تحت تمام نجی و سرکاری اور کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی۔ لاک ڈائون کے تحت پابندیوں کے سبب متبادل انتظامات کے لیئے بھی اقدامات پر غور کیا گیا۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ آج صوبہ سندہ میں مکمل لاک ڈائون کا باضابطہ اعلان کریں گے لاک ڈائون کی مدت اور مزید پابندیوں کی تفصیلات کا اعلان  بھی خود وزیر اعلی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment