دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن کل منایا جا رہا ہے


پانی انسان کے لیے زندگی ہے، مگر افسوس کہ پانی کو ضائع کرکے غفلت کے ہاتھوں انسان اپنی ہی زندگی سے کھیل رہا ہے، اسی صورتِ حال کو اجاگر کرنے اور پانی کے بچاؤ کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 22 مارچ کو ’ورلڈ واٹر ڈے‘ منایا جا رہا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کے روز اس دن کی مناسبت سے سیمینارز، ورکشاپس اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
ان سیمینارز، ورکشاپس اور کانفرنسز میں صاف پانی کی اہمیت پر روشی ڈالی جاتی ہے اور انسانی حیات کے لیے پانی کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔


اپنا تبصرہ بھیجیں