پمز ہسپتال کے او پی ڈیز بند


کرونا وائرس کی صورتحال کے باعث اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کل سے تمام او پی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ۔

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عنصر محمود کل  صبح دس بجے پمز ایڈمن بلاک کے سامنے نیوز کانفرنس کریں گے۔

ای ڈی پمز ۔۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے علاج کے لئے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.