اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 799 ہوگئی
سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 352 ہو گئی
پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 225 ہوگئی
بلوچستان میں 104 اور گلگت بلتستان میں تعداد 71 ہوگئی
کے پی کے میں 31 ، اسلام آباد میں 15 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس
کورونا وائرس سے متاثرہ 5 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے
ابتک کورونا وائرس کے 6 مریض صحتیاب ہوئے
گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23 نئے کيس رپورٹ ہوئے۔