دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوش خبری

 سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطر آئیر لائن کو پاکستان آنے کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا نوٹم کے مطابق قطری پرواز دوحہ میں پھنسے 72 پاکستانیوں کو اسلام آباد لائے گی قطرایئرویزکی پروازکیوآر633کےذریعےپاکستانیوں کوآج رات8بجےاسلام آبادایئرپورٹ پہنچایا جائےگا، فضائی حدودکی 21 مارچ کی بین الاقوامی پروازوں کی پاکستان آمد پر پابندی کے باعث پاکستانی مسافر قطر میں پھنس گئے تھے جو براستہ قطر آسٹریلیا سے پاکستان آرہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment